0

جعلی اکاؤنٹس کیس میں زرداری ،فریال کی ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع لیکن پیشی پرصحافی نے ایسا کیا سوال کردیا کہ سابق صدر آگ بگولا ہو گئے؟ موبائل فون کھینچ لیا اور پھر۔۔۔زرداری کا ری ایکشن دیکھ کر سب ہاتھ ملتے رہ گئے

[ad_1]

اسلام آباد(آن لا ئن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع کر دی، صحافی کے سوال پر سابق صد ر نے صحافی کا مو با ئل فون کھینچ کر بند کر دیا ۔
تفصیلا ت کے مطابق جعلی اکاؤنٹس سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ، پیشی کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری غصے میں آگئے، صحافی نے سوال کیا کیا ضمانت ہو جائے گی، جس پر سابق صدر نے صحافی کا موبائل فون لے کر بند
کر دیا اور آگے بڑھ گئے ۔

-…

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں