12

الیسا ہیلی نے ٹی 20میں زیادہ شکار کا ریکارڈ دھونی سے چھین لیا

برسبین:  آسٹریلوی وکٹ کیپر الیسا ہیلی نے ٹی 20  انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کے پیچھے سب سے زیادہ شکار کا ریکارڈ سابق بھارتی پلیئر مہندرا سنگھ دھونی سے چھین لیا۔

انھوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں حاصل کیا، فروری 2010 میں مختصر ترین فارمیٹ میں ڈیبیو کے بعد الیسا بطور وکٹ کیپر 92 وکٹیں اڑانے میں بولرز کی معاونت کر چکی ہیں، اس دوران انھوں  نے 42 کیچز تھامے جبکہ 50 مرتبہ کھلاڑیوں کو اسٹمپڈ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں