19

راشد خان پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کا حصہ بننے پر مسرور

پہلی بارپاکستان سپرلیگ میں کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہوں، راشد خان

پہلی بارپاکستان سپرلیگ میں کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہوں، راشد خان

افغانستان کے معروف لیگ اسپنر راشد خان پی ایس ایل کے لیے لاہور قلندرز ٹیم کا حصہ بننے پر مسرور ہیں۔

لاہور قلندرز کے فینز کے لیے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں راشد خان نے کہا کہ پہلی بارپاکستان سپرلیگ میں کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔ لاہور قلندرز ٹیم میں شامل ہونے کی خوشی ہے اور اب پی ایس ایل میچز کا بے تابی سے انتظار کررہا ہوں،امید ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ پی ایس ایل  کے لمحات یادگار ہوں گے اور بہت لطف آئے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں