11

وزیراعلی پنجاب کےہیلی کاپٹرکی ہنگامی لینڈنگ

ہنگامی لینڈنگ کی وجہ خراب موسم کو بتایا جا رہا ہے۔(فوٹو:فائل)

ہنگامی لینڈنگ کی وجہ خراب موسم کو بتایا جا رہا ہے۔(فوٹو:فائل)

 لاہور: وزیر اعلی پنجاب کےہیلی کاپٹر نے لاہور کے ریلوے اسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ 

– نیوز کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ خراب موسم کو بتایا جا رہا ہے۔ ہنگامی لینڈنگ میں وزیر اعلی سمیت تمام عملہ محفوظ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں