22

ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے گزشتہ روز لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دی تھی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے گزشتہ روز لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دی تھی

ابوظہبی: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ 

ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹگ کی دعوت دی ہے۔

واضح رہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے گزشتہ روز لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں