236

نیوزی لینڈ کا 2022 تک تمام انٹرنیشنل ہاکی ایونٹس کھیلنے سے انکار

[ad_1]

 نیوزی لینڈ ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے

نیوزی لینڈ ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے جون دوہزار بائیس تک  انٹرنیشنل ہاکی ایونٹس کھیلنے سے انکار کردیا۔

نیوزی لینڈ میڈیا کےمطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم کسی ہاکی ایونٹ کی میزبانی یا اس میں شرکت نہیں کرے گی، نیوزی لینڈ ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم  پرو ہاکی لیگ، جونئیر ورلڈکپ اور انڈور ہاکی ورلڈکپ میں شرکت نہیں کرے گی۔



[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں