[ad_1]

محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپوں پر سوشل میڈیا پر اداکار کے مداح ان سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں – فوٹو:فائل
ممبئی: اداکار سونو سود مبینہ ٹیکس چوری پر محکمہ انکم ٹیکس کے شکنجے میں آگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے آج سونو سود کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے اداکار کے بینک کھاتے اور ان سے ہونے والی ٹرانزیکشنز، مالی لین دین کی دستاویزات اور دیگر کاغذات کا جائزہ لیا ہے۔
محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے چھاپے کے بعد میڈیا سے تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں۔ بدھ کے روز انکم ٹیکس کی ٹیم نے ممبئی اور لکھنؤ میں اداکار سونو سود سے منسلک 6 دفاتر پر چھاپہ مارا تھا۔ ٹیم 20 گھنٹے تک کارروائی کرتی رہی۔
ٹیم اداکار کے لکھنؤ کی ایک ریئل اسٹیٹ کمپنی کے ساتھ ہونے والے معاہدے اور ٹیکس سے متعلق تحقیقات کر رہی ہے۔
محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپوں پر سونو سود کے مداح ان کی سپورٹ میں سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔ ٹوئٹر پر مداح #IStandWithSonuSood ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹوئٹ کر رہے ہیں۔
#IStandWithSonuSood you are the youth Icon. We are with you sir https://t.co/zTmZGkEXTC
— Kunal Dutta (@KunalDu24495411) September 16, 2021
#SonuSood has helped many people since lockdown happened , he is a true hero in real life . Wish we had many more like him .#istandwithsonusood #SonuSoodRealHero . pic.twitter.com/XO8mEOhHRM
— Asiya Khot (@asiya_khot) September 15, 2021
#IstandWithSonuSood really very very sad.. we have proved again that people who help people who care people who gave should not be respected shame on us.. I’m with him no matter what.
— Ruksar Rashied Parwani (@ruksarparwani) September 16, 2021
The real hero at the time of crisis. #IstandWithSonuSood
— Peyush Choudhary (@PeyushChoudhar1) September 16, 2021
[ad_2]