[ad_1]
اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان پر عائد سفری پابندی ختم کرتے ہوئے اسے ریڈلسٹ سے نکال دیا۔
اس بات کا اعلان پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کیا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان کوریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔
[ad_2]