0

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

[ad_1]

دن میں ہوا 25 کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتارسے چلے گی، محکمہ موسمیات

دن میں ہوا 25 کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتارسے چلے گی، محکمہ موسمیات

 کراچی: شہرقائد میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اور گرمی رہے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اورگرمی رہے گی۔

شہرکا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جب کہ آج درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کہنا ہے کہ دن میں ہلکی بوندا باندی کے امکانات ہیں تاہم دن میں ہوا 25 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی۔

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں