0

جاپان میں سب سے تاخیر سے کورونا ویکسی نیشن کا آغاز

[ad_1]

جاپان میں فائزر کی کورونا ویکسین لگائی جارہی ہیں، فوٹو : ٹوئٹر

جاپان میں فائزر کی کورونا ویکسین لگائی جارہی ہیں، فوٹو : ٹوئٹر

ٹوکیو: کئی ترقی یافتہ ممالک کے برعکس جاپان نے تاخیر کے ساتھ کورونا ویکسین کے ٹیکوں کے لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں فائزر کی کورونا ویکسین کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اور  یہ مہم ٹوکیو سمر اولمپکس کے انعقاد سے صرف 6 ماہ قبل شروع کی گئی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں : دنیا کی پہلی کورونا ویکسین برطانیہ کی 90 سالہ خاتون کو لگا دی گئی

 

رواں ماہ کورونا ویکسین سب سے پہلے طبی شعبے سے وابستہ 40 ہزار ملازمین کو لگائی جائے گی جن میں 20 ہزار ڈاکٹرز اور نرسیں بھی شامل ہیں جب کہ طبی شعبے سے وابستہ دیگر 37 لاکھ افراد کو ویکسین مارچ میں لگائی جائے گی۔

 

 

[ad_2]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں